کیا آپ حجامہ کے بارے میں جانتے ہیں
جسم پر مختلف حصوں پر گول گول اور کپ کی طرح کے آلات لگا دئیے جاتے ہیں ۔جس کی وجہ سے انگریزی میں اسے کپنگ تھراپی بھی کہا جاتا ہے ۔اس سے پہلے مذکوره جگہ پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگا دیا جاتا ہے۔ اس طرح کرنے سے ہماری جلد پرسکون رہتیg ہے اور بعد میں کپ (ایک سے زیادہ کپ بھی لگائے جاسکتے ہیں) اٹھانے پر تکلیف نہیں ہوتی۔ اس کے بعد خون ان حصوں میں اکٹھا ہونا شروع ہوجاتا ہے اور 10سے 20 منٹ کے بعد ویکیوم کے ذریعے خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔ اب آپ کا جسم گندے خون سے پاک ہوچکا ہے اور آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔
حجامہ سے درج ذیل بیماریوں سے راحت ملتی ہے
M HUSAIN SAHIL