HUSAIN SAHIL / DIVKER

HUSAIN SAHIL   /  DIVKER
BE GOOD ! DO GOOD !!

Tuesday, November 8, 2022

توصیفی کمیٹی کے تین شاندار پروگرام

 عرفان برڈی توصیفی کمیٹی کے تین شاندار 

پروگرام



بھیونڈی : (رپورٹ: محمد حسین ساحل)

عرفان برڈی توصییفی کمیٹی کے زیر انتظام شہر اور بیرونی شہر میں متفرق نوعیت کے ادبی اور سماجی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے اب تک 45 پروگرام کا انعقاد ہوچکا ہے۔اس طرح پروگرام منعقد کرنے سے ادبی فضا مزید خوشگوار ہوتی جارہی ہے۔

گزشتہ دنوں بھیونڈی انور بوبیرے ہال میں درج ذیل تین متفرق پروگرام منعقد کیے گٸے۔



١۔  مقابلہ براٸیڈل میک اپ (43 ) جس کی کنوٸینر پروفیسر وحیدہ مومن تھیں۔ انعامات کی تفصیل : اول انعام : انصاری عارفہ نعیم۔دوم انعام : شیرین ابرار، سوم انعام :انصاری الصبا عظمت کو دیا گیا۔اس مقابلہ میں  بطور جج کے فراٸض رانا عاقف مرزا نے انجام دیے۔


٢۔  مقابلہ نو فاٸر کوکنگ (44 ) جس کی کنوٸینر فرحانہ زبیر کھوت تھیں۔اول انعام: ١۔الفیہ نیاز مومن، ٢۔دوم انعام: مومن عرشیہ نیاز، ٣۔ سوم انعام : انصاری شاٸستہ عبدالرحمان کو دیا گیا۔ اس مقابلہ میں  بطور جج کے فراٸض فرحانہ زوبیر کھوت نے انجام دیے۔ 

٣۔   مقابلہ کیک ڈیکوریشن (45 ) جس کی کنوٸینر ڈاکٹر حنا شیخ تھیں۔
اس مقابلہ میں١۔ اول انعام:  انصاری یسرٰی محمد عرفان٢۔دوم انعام: انصاری سیما ثاقب٣۔ سوم انعام :انصاری نہاں شمس الدین کو دیا گیا۔اس مقابلہ میں  بطور جج کے فراٸض شیرین مومن نے انجام دیے۔







ان مقابلوں کے پروگرام میں مہمانان خصوصی فرحانہ زبیر کھوت( صدر مہیلہ اتکرش منڈل ) اور آسما ایوب خان( پرنسپل زید ہاٸی اسکول )


ان پروگرام میں شہر کے خواتین نے بڑھ چڑھ کر 

حصہ لیا۔


بزم ابر سنبھل مشاعرہ

  بزمِ ابر سنبھل کے زیرِ اہتمام خوب صورت  مشاعرہ ! میرا روڈ : (رپورٹ : محمد حسین ساحل) میرا روڈ سیکٹر 4 پر واقع راشٹرا وادی کانگریس پارٹی کے...